نالج سینٹر

ہم نے اپنی تحقیق کے لیے استعمال کیے گئے تمام وسائل آپ کی سہولت کے لیے ایک جگہ پر جمع کر دیے ہیں۔

آگہی سینٹر

ہم نے اپنی تحقیق کے لیے استعمال کیے گئے تمام وسائل آپ کی سہولت کے لیے ایک جگہ پر جمع کر دیے ہیں۔

کوئز حل کریں اور انعام حاصل کریں

اپنی معلومات کا مظاہرہ کریں! کوئز حل کریں اور اپنا انعام اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کریں!

   ہر مقام کے 3D تجربے کا مشاہدہ کریں

   خصوصی کامیابی کے لیے تمام 5 کوئزز مکمل کریں۔

ہر مقام کے تجربے کے آخر میں کوئز مکمل کریں

اپنی کامیابی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں!

ماہرین کی بات سنیں

متعلقہ ماہرین ، مورخین، ماہرین آثار قدیمہ، کمیونٹی رہنماؤں اور محققین نے انڈس ڈیلٹا کے قلعوں اور شہروں پر ہماری تحقیق کی تصدیق فراہم کی ہے۔ یہ ان کی آراء ہیں۔

ماہرین کی بات سنیں

متعلقہ ماہرین ، مورخین، ماہرین آثار قدیمہ، کمیونٹی رہنماؤں اور محققین نے انڈس ڈیلٹا کے قلعوں اور شہروں پر ہماری تحقیق کی تصدیق فراہم کی ہے۔ یہ ان کی آراء ہیں۔

انڈس ڈیلٹا پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات

انڈس ڈیلٹا، جو کبھی مختلف قوموں، ثقافتوں اور روایات کا زندہ سنگم تھا، آج خاموشی سے سکڑ رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور انسانی مداخلت نے اس نازک ماحولیاتی نظام کو گہرے زخم دیے ہیں، جو صدیوں تک دریائے سندھ کے آزاد بہاؤ سے زندگی پاتا رہا۔ اس بگاڑ نے نہ صرف زمین کو بدلا ہے بلکہ یہاں بسنے والے لوگوں کی زندگیاں بھی متاثر کی ہیں، ان کا ورثہ، ثقافت، روایتی پیشے اور طرزِ زندگی بکھر چکے ہیں، اور لاکھوں افراد کو کراچی، ٹھٹھہ اور سکھر جیسے شہروں کی طرف مجبوراً ہجرت کرنا پڑی ہے۔

نیچے دی گئی دستاویزی فلم میں انڈس ڈیلٹا کے بدلتے ہوئے چہرے کی کہانی براہِ راست وہاں کے لوگوں کی زبانی سنیے۔

کمیونٹی کا نقطۂ نظر

مقام کے دیگر وسائل

گمشدہ شہروں پر تحقیق جاری رکھنے کے لیے نیچے دیے گئے اضافی وسائل استعمال کریں۔

پاکستان اشارتی زبان کے وسائل

MaritimEA کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ انڈس ڈیلٹا کے گمشدہ شہر اور پانی کی پکار پر دستاویزی فلمیں اب پاکستان اشارتی زبان (PSL) میں بھی دستیاب ہیں، جن کا ترجمہ Deaf Reach نے کیا ہے۔ یہ اقدام مواد کو سب کے لیے قابلِ رسائی اور جامع بنانے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔

ایک یادگار تجربے کے لیے تیار ہو جائیں

انڈس ڈیلٹا کے بدلتے ہوئے چہرے کی کہانی سنیں

عمومی سوالات

یہاں آپ کے اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات موجود ہیں۔

کیا تھری ڈی ماڈلز کے بہتر تجربے کے لیے وی آر ہیڈ سیٹ کی ضرورت ہے؟

نہیں، ویب سائٹ پر موجود ماڈلز دیکھنے کے لیے وی آر ہیڈ سیٹ کی ضرورت نہیں ہے، آپ انہیں اپنے پی سی یا فون پر بآسانی  دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ وی آر تجربہ دریافت کرنا چاہتے ہیں، تو ہم نے یہ سہولت اس وقت Sketchfab پر ممکن بنائی ہے۔

ان مقامات کے تھری ڈی ماڈلز بنانے کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کیا گیا؟

ان ماڈلز کی تیاری کے مختلف مراحل کے لیے تین مختلف سافٹ ویئرز استعمال کیے گئے:

  • ڈرون اور ہینڈ ہیلڈ کیمرہ تصاویر کو پراسیس کرنے کے لیے Adobe Bridge استعمال کیا گیا۔
  • ان تصاویر کو پھر Agisoft Metashape میں برآمد کیا گیا، جہاں ماڈلز تیار کیے گئے۔
  • پوسٹ پروسیسنگ کے لیے Unity استعمال کیا گیا۔
میں ان مقامات کے ماڈلز کیسے دیکھ سکتا ہوں؟

ہر مقام کے orthomosaics، DEMs اور point clouds کو "مقام کے دیگر وسائل" سیکشن سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
ان کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے خصوصی سافٹ ویئرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ ان سافٹ ویئرز کو استعمال کر سکتے ہیں:

میں انڈس ڈیلٹا کی تاریخ پر اپنی تحقیق جاری رکھنے کے لیے کہاں جا سکتا ہوں؟

ہم نے اپنی تاریخی تحقیق کے لیے استعمال کیے گئے ذرائع سے ایک حوالہ جات کی فہرست تیار کی ہے۔
اس میں شامل ہیں:

  • ابتدائی ماخذات
  • مقالے
  • آثار قدیمہ کی رپورٹس
  • نقشے
  • تصاویر
  • ثانوی ماخذ کتب

آپ کے لئے نیک خواہشات! اگر آپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔  

ان مقامات پر اپنی تحقیق جاری رکھیں

اسکیچ فیب پر مشاہدہ کریں

اسکیچ فیب پر مقامات کا مشاہدہ کریں۔ اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ اپنا وی آر ہیڈ سیٹ استعمال کر سکیں۔

ان مقامات پر اپنی تحقیق جاری رکھیں

اسکیچ فیب پر مشاہدہ کریں

اسکیچ فیب پر مقامات کا مشاہدہ کریں۔ اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ اپنا وی آر ہیڈ سیٹ استعمال کر سکیں۔

Coming Soon